Saturday, May 14, 2011

Monday, January 10, 2011

دنیا والوں سے بھلا انسان کیا چاہے گا:What good man would like the world to those

یا ختم ہونے والی ہے- آج کسی دنیا کو الوداع کہہ دیا توکل ہم کو کہنا ہے- بس لمحوں کی زندگی گزارنے کے لیے دنیا سے تعلقات جوڑ لیتا ہے- تاکہ زندگی آسان ہو-  زندگی گذارنے کے لیے انسان کچھ ہنر سیکھ لیتا ہے- اگر اس ہنر میں وہ جداگانہ صلاحیت رکھتا ہوتو نقادوں کی آنکھیں کھل جاتی ہیں- اپنی روزی روٹی کی چکر میں سامنے والے کی زندگی حرام کردیتے ہیں-ایسے وقت میں باصلاحیت شخص کی صلاحیت ختم ہوسکتی ہے- مگر کامیاب وہی ہوتا ہے جو اس  وقت کا ڈٹ کر مقابلہ کرے- کیونکہ خود حوصلہ  آدھی کامیابی  کا رستہ طے کرتی ہے


The world is ending - trust today said goodbye to a world we say - just seconds from the world for the life peer relations takes - so easy life - to spend life takes a person learn some skills - If this unique talent capable if they open up the eyes of critics - in their living around the sacred life has summed up front - at a time may end talented person capacity - but it is successful this time stood to be competitive - Because encourage myself half way success is fixed